Tuesday, 19 September 2017

آئس کریم کھانے کے شوقین بچے نے نیند میں بھی آئس کریم نہ چھوڑی

بارسلونا( نیٹ نیوز) ننھے بچے ہر قسم کی پریشانی اور فکر سے آزاد ہوتے ہیں اس لئے تو کبھی بھی اور کہیں بھی نیند کی وادیوں میں کھو جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک دلچسپ منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب اسپین میں ایک ننھا بچہ آئس کریم کھاتے ہوئے نیند کی وادیوں میں کھو گیا لیکن ساتھ ساتھ آئس کریم کھا کر مزے اڑانا نہ بھولا۔

No comments:

Post a Comment